چھیج چھپٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کردے کی اصل وزن میں سے منہائی؛ ظرف و مظروف کے وزن میں سے ظرف کا وزن کم کرنے کا طریقہ؛ حساب کا قاعدہ جس سے اصلی وزن اور دھڑا نکالتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کردے کی اصل وزن میں سے منہائی؛ ظرف و مظروف کے وزن میں سے ظرف کا وزن کم کرنے کا طریقہ؛ حساب کا قاعدہ جس سے اصلی وزن اور دھڑا نکالتے ہیں۔